Admin Admin
Posts : 11 Join date : 2010-07-28 Location : KARACHI
| Subject: FOLLOW THE RULES Mon Aug 02, 2010 10:54 am | |
|
السلام علیکم
ڈیزائن شاعری سیکشن میں سب پڑھنے والوں کو خوش آمدید۔ پوسٹ کرتے وقت ان باتوں کا خیال ضرور رکھا کریں ۔ 1 ڈیزائن شاعری کاپی رائٹ نہ ہو۔ 2 کسی دوسری ویب سائٹ کے نام اور مونو گرام والی پوسٹ شیئرمت کریں۔ 3 قابل اعتراض اور غیر اخلاقی امیج ڈیزائن شاعری میں شامل نہ ہوں ۔
قواعد و ضوابط کی پاسداری ہر ممبر پر لازم ہے۔کسی بھی ممبر کی طرف سے قواد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر مطلوبہ تھریڈ کو لاک کیا جاسکتاہے ۔
ہمیں امید ہے کہ اس سیکشن کو بہتر سے بہتر طور پر چلانے کیلئے آپ ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں گے جس کیلئے ہم آپ کے مشکور ہیں یقینا آپ حضرات کے تعاون سے ہی ہم اس سائٹ کو بہتر انداز میں چلا سکتے ہیں۔
شکریہ
| |
|
SHAAN
Posts : 89 Join date : 2010-07-31
| Subject: Re: FOLLOW THE RULES Tue Aug 03, 2010 12:51 am | |
| | |
|