PEACE TIME
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
PEACE TIME

FAMILY & FRIENDS
 
HomeHome  Latest imagesLatest images  RegisterRegister  Log inLog in  

 

  مٹن اسٹو

Go down 
2 posters
AuthorMessage
SHAAN

SHAAN


Posts : 89
Join date : 2010-07-31

 مٹن اسٹو Empty
PostSubject: مٹن اسٹو    مٹن اسٹو Icon_minitimeSat Jul 31, 2010 6:22 am


مٹن اسٹو

اجزاء:
بکرے کا گوشت ---- ایک کلو
نمک ---- حسب ذائقہ
لہسن کے جوئے (کچلے ہوئے) ---- آٹھ سے دس عدد
ادرک (باریک کٹی ہوئی) ---- ایک سے دو کھانے کے چمچ
پیاز (موٹی کٹی ہوئی) ---- ڈیڑھ کلو
ثابت دھنیا ---- ایک کھانے کا چمچ
سفید زیرہ ---- ایک کھانے کا چمچ
ثابت لال مرچیں ---- دس سے بارہ عدد
تیز پات ---- ایک سے دو عدد
دار چینی ---- ایک سے دو انچ کا ٹکڑا
ثابت کالی مرچیں ---- چھ سے آٹھ عدد
بڑی الائچی ---- تین سے چار عدد
دہی ---- ایک پیالی
کوکنگ آئل ---- تین چوتھائی پیالی

ترکیب:
گوشت میں نمک٬ ادرک٬ لہسن٬ پیاز٬ دھنیا٬ زیرہ٬ لال مرچیں٬ تیز پات٬ دار چینی٬ کالی مرچیں٬ بڑی الائچی٬ دہی اور تین سے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح ملائیں

گوشت کو دیگچی میں ڈال کر تیز آنچ پر پانچ سے سات منٹ تک پکائیں- پھر آنچ ہلکی کر کے اتنی دیر پکائیں کہ گوشت اچھی طرح گل جائیں

بقیہ کوکنگ آئل ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ سے نظر آنے لگے

تین سے چار منٹ ہلکی آنچ پر پکا کر چولہے سے اتار لیں
[
Back to top Go down
MRS-IQBAL

MRS-IQBAL


Posts : 75
Join date : 2010-07-28
Location : pakistan

 مٹن اسٹو Empty
PostSubject: Re: مٹن اسٹو    مٹن اسٹو Icon_minitimeSat Jul 31, 2010 1:27 pm

delicious ......................keep sharing[i]
Back to top Go down
 
مٹن اسٹو
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
PEACE TIME :: WOMENS TIME :: COOKING TIME-
Jump to: